نیویارک: مین ہٹن کے دریا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

Last Updated On 12 March,2018 09:54 pm

 تفصیلات رکے مطابق ہیلی کاپٹر انجن فیل ہونے کی وجہ سے دریا میں گر کر تباہ ہوا جس سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے تین زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جو جانبر نہ ہوسکے، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔