لندن کے مادام تساؤ میوزیم میں رائل گیلری سج گئی

Last Updated On 27 March,2018 06:56 pm

لندن کے مادام تساؤمیوزیم میں شاہی خاندان کی بالکونی بنا دی گئی جہاں ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم ان کےشوہر،بیٹے، بہو،اور پوتے ولیم اور کیٹ کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ بکھنگم پیلس کے طرز پر بنی اس بالکونی میں شاہی خاندان کے مجسمے رکھے گئے ہیں شہزادہ ہیری اور ان کی ہونے والی بیگم میگھن مرکل کا مجسمہ تیاری کے مراحل پر ہے۔