لیبیا: (دنیا نیوز) لیبیا کے قریب سمندر میں پھنسے 58 تارکین وطن کو "ایکوارس" نامی جہاز نے بحفاظت نکال لیا۔
کئی روز سے جاری ریسکیو آپریشن کے بعد پاکستان، شام اور فلسطین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو فوجی کشتی کے ذریعے یورپی ملک مالٹا پہنچا دیا گیا ہے۔
UPDATE: Successful complex transfer in int l waters of all rescued people, including 7 families. #Aquarius is forced to return to port to deal with flag registration. No search & rescue vessels currently in the area. No witnesses. People fleeing #Libya will continue to die. pic.twitter.com/4aVQJefMuw
— MSF Sea (@MSF_Sea) September 30, 2018
تارکین وطن میں 7 خاندان اور بچے بھی موجود ہیں جن میں سے بعض بچوں کی عمر 5 برس سے بھی کم ہے۔