انڈونیشیا میں چھ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

Last Updated On 07 July,2019 09:02 pm

جکارتہ: (دنیا نیوز) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

 

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز ملوکو سمندر میں صرف چوبیس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔