کابل: (دنیا نیوز) افغان طالبان نے افغانستان کی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹویٹ کیا ہے کہ ان کی ٹیم بے نتیجہ مذاکرات میں شریک نہیں ہو گی جو فریقین کے درمیان بدھ سے شروع ہونے جا رہے ہیں۔
انہوں نے اپنی تکنیکی ٹیم کو کابل بھی بھیجا تاکہ وہ اپنے قیدیوں کی شناخت کر سکے۔ امن معاہدے کے مطابق افغان حکومت نے طالبان کے پانچ ہزار قیدیوں کو رہا کرنا ہے۔ بدلے میں طالبان بھی ایک ہزار افغان قیدی رہا کریں گے۔
(2/2)
— Suhail Shaheen (@suhailshaheen1) April 6, 2020
But, unfortunately, their release has been delayed under one pretext or another till now. Therefore, our technical team will not participate in fruitless meetings with relevant sides starting from tomorrow.