ولادیمیر پیوٹن جنوری 2021ء میں اپنا عہدہ چھوڑ سکتے ہیں: برطانوی اخبار

ولادیمیر پیوٹن جنوری 2021ء میں اپنا عہدہ چھوڑ سکتے ہیں: برطانوی اخبار

میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن بیماری کی وجہ سے صدارت کے عہدے سے سبکدوش ہو سکتے ہیں

برطانوی اخبار کے مطابق صدر کے اہل خانہ کی طرف سے ان پر صدارت چھوڑنے کا دباؤ ہے۔۔ ان میں رعشے کی بیماری کی علامات کو دیکھا گیا ہے۔