ماسکو (اے پی) روس کے اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی نے قرآن پاک واپس لینے پر جیل حکام کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کر دیا
انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ جیل انتظامیہ قرآن پاک اور دیگر کتابوں کا مطالعہ کرنے نہیں دے رہی ،انہوں نے کہاکہ میں قرآن کا مطالعہ اپنی ذات کی اصلاح کیلئے کرنا چاہتاتھا۔