انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

Published On 30 June,2021 06:16 pm

جکارتہ: (دنیا نیوز) انڈونیشیا میں آبنائے بالی کے قریب کشتی ڈوب گئی جسکے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔

جزیرہ بالی کی ریسکیو سروسز کے مطابق،، مرنے والوں میں چار خواتین اور دو مرد شامل ہیں، 44 افراد کو ریسکیو ٹیمز نے بچالیا ہے جبکہ کئی افراد تا حال لاپتہ ہیں جنکی تلاش تاحال جاری ہے، کشتی مشرقی جاوا سے بالی جزیرے پر آرہی تھی۔
 

Advertisement