نیو یارک میں بارشوں سے سیلابی صورت حال، معمولاتِ زندگی متاثر، مزید بارشوں کی پیشگوئی

Published On 09 July,2021 09:42 am

نیویارک: (دنیا نیوز) امریکی شہر نیو یارک میں بارشوں سے سیلابی صورت حال بن گئی، سیکڑوں افراد کے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔

نیویارک شہر میں ہونے والی شدید بارش سے کئی علاقے پانی سے بھر گئے، متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، امریکی محکمہ موسمیات نے ریاست نیو یارک سمیت قریبی ریاستوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

 

Advertisement