یوکرین کو یورپی یونین کے رکن ملک کا درجہ مل گیا

Published On 25 June,2022 04:25 pm

برسلز: (دنیا نیوز) یورپی یونین کےستائیس ممالک نے متفقہ طورپر یوکرین کو رکن ملک کا درجہ دے دیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کو یورپی یونین کا باقاعدہ ممبر بننے کے عمل میں کئی سال یا دہائیاں بھی لگ سکتی ہیں۔

یوکرینی صدرزیلنسکی نے فیصلے پر یورپی ممالک کے رہنماؤں کا شکریہ اداکیا ہے جبکہ روسی وزارت خارجہ نے برسلزمیں ہونےوالے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

یوکرین کے علاوہ مالدوواکو بھی یورپی یونین کے رکن ملک کا درجہ دیا گیا ہے۔
 

 

 
Advertisement