الوداع 2022، خوش آمدید 2023: نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا میں بھی شاندار استقبال

الوداع 2022، خوش آمدید 2023: نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا میں بھی شاندار استقبال

سال 2023 کی آمد کے موقع پر نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، آسمان پر رنگ و نور کی برسات ہو گئی، عوام کے چہروں پر خوشیاں ہی خوشیاں بکھر گئیں۔

دنیا میں نیووے اور امریکی علاقہ سمووا وہ آخری آباد مقامات ہیں جہاں سال نو کا استقبال سب سے آخر میں ہو گا، یہ کیریباتی کے جنوب مغرب میں جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہیں، یہاں سال نو کا آغاز پاکستان کے 16 گھنٹے بعد ہوتا ہے۔