پاناما (دنیا نیوز) امریکا سے بے دخل 119 افراد کا جہاز پاناما پہنچ گیا۔
پاناما حکام کے مطابق پاناما پہنچنے والے افراد میں پاکستان، چین سمیت مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں، امریکا سے ملک بدر افراد کو پاناما سے ان کے ممالک روانہ کیا جائے گا۔
پاناما حکام نے مزید بتایا کہ مزید 2 پروازوں میں کل 360 افراد کی امریکا سے بے دخلی متوقع ہے۔