جوابی کارروائی کا خوف، بھارت نے اپنے 16 ایئرپورٹس بند کر دیئے

Published On 07 May,2025 05:39 pm

کراچی: (دنیا نیوز) بھارت کو پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، بھارت نے اپنے 16 ایئرپورٹس بند کر دیئے۔

شملہ، بھوج، راجکوٹ، جیسلمیر، جودھپور ایئرپورٹس سمیت چندی گڑھ، پٹھان کوٹ ایئرپورٹس کو کمرشل پروازوں کے لیے بند کیا گیا ہے۔

بھٹنڈا، دھرم شالہ، پور بندر ایئرپورٹس کو بھی بھارت نے کمرشل پروازوں کے لیے بند کیا ہے۔

جوابی کارروائی کے خوف میں جامن گڑھ ایئرپورٹ، سری نگر، لیہہ تھیوس ایئرپورٹس کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔