یورپ سلامتی کیلئے امریکی سکیورٹی گارنٹی پر شکوک و شبہات کا شکار

Published On 28 May,2025 03:30 am

نیویارک: (دنیا نیوز) یورپ سلامتی کیلئے امریکی سکیورٹی گارنٹی پرشکوک وشبہات کا شکار ہونے لگا۔

یورپی یونین نے اپنے دفاع کیلئے 150 ارب یورو فنڈ کی منظوری دے دی، یورپی یونین نئے فنڈ سے مزید مشترکہ جنگی ساز و سامان اور ہتھیار تیار کرے گی۔

یورپی ممالک نے روس کے ممکنہ حملے کیخلاف دفاع میں دفاعی فنڈ منظور کیا ہے۔