روس، چین متحد ہوگئے: ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
ماسکو: (دنیا نیوز) روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا...
2 گھنٹے قبلوینزویلا نے ٹرمپ کی جاری کردہ ملک کے تبدیل شدہ نقشے کی تصویر مسترد کردی
کراکس: (ویب ڈیسک) وینزویلا نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ ملک کے تبدیل شدہ نقشے کی تصویر مسترد کردی۔...
3 گھنٹے قبلامریکی فوج نے وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور جہاز قبضے میں لے لیا
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا کی فوج نے کیریبین میں وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور جہاز کو قبضے میں لے لیا۔...
4 گھنٹے قبلسعودی عرب وینزویلا میں تیل ذخائر میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بین الاقوامی کمپنیاں وینزویلا میں تیل کے...
5 گھنٹے قبلگرین لینڈ کو امریکا کا حصہ بنا کر فوجی طور پر محفوظ بنایا جاسکتا ہے: امریکی وزیر خزانہ
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ جزیرہ گرین لینڈ کو فوجی طور پر صرف تب ہی محفوظ بنایا جا سکتا...
6 گھنٹے قبلدنیا اس وقت تک محفوظ نہیں جب تک گرین لینڈ امریکا کے کنٹرول میں نہ ہو: ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا اس وقت تک محفوظ نہیں جب تک گرین لینڈ امریکا کے کنٹرول...
7 گھنٹے قبلگرین لینڈ پر ٹرمپ منصوبے کیخلاف ڈنمارک میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر
ڈنمارک: (دنیا نیوز) ڈنمارک میں ہزاروں لوگ گرین لینڈ پر ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔...
8 گھنٹے قبلوینزویلن اپوزیشن لیڈر ماریا مچاڈو کی ٹرمپ سے ملاقات، نوبل انعام کا تمغہ پیش کردیا
واشنگٹن: (دنیا نیوز) وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچاڈو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ کو اپنا...
9 گھنٹے قبلامریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو وینزویلا کیخلاف مزید کارروائی کا اختیار دیدیا
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو وینزویلا کے خلاف مزید کارروائی کا اختیار دے دیا۔...
10 گھنٹے قبلروس نے امریکا کو ایران کیخلاف کسی بھی فوجی مہم جوئی سے خبردار کر دیا
ماسکو: (دنیا نیوز) روس نے امریکا کو ایران کیخلاف کسی بھی فوجی مہم جوئی سے خبردار کر دیا۔...
11 گھنٹے قبلٹرمپ ایران کیخلاف فوجی طاقت کے استعمال سے خوفزدہ نہیں: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن: (دنیا نیوز) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال سے خوفزدہ...
12 گھنٹے قبلامریکی صدر ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا۔...
13 گھنٹے قبلامریکا کا آئندہ ہفتے وینزویلا پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے آئندہ ہفتے وینزویلا پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔...
14 گھنٹے قبلٹرمپ نے وینزویلا کے تیل سے حاصل آمدن کے تحفظ کیلئے ہنگامی حکم نامے پر دستخط کردیئے
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل کی بنیاد پر امریکا کو ہونے والی آمدنی کے تحفظ کے...
15 گھنٹے قبلوینزویلا میں 100 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری پرغور کر رہے ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) آئل کمپنیوں کے عہدیداروں سے ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں...
16 گھنٹے قبلامریکی صدر نے وینزویلا پر متوقع دوسرا فوجی حملہ منسوخ کردیا
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر متوقع دوسری فوجی حملے کی لہر کو منسوخ کرنے کا اعلان...
17 گھنٹے قبلوینزویلا اور امریکا کے تعلقات میں مثبت پیشرفت دیکھ رہے ہیں: صدر ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا اور امریکا کے تعلقات میں مثبت پیشرفت دیکھ رہے...
18 گھنٹے قبلوینزویلا امریکا سے توانائی کے شعبے میں شراکت داری کیلئے تیار
کراکس: (دنیا نیوز) وینزویلا امریکا سے توانائی کے شعبے میں شراکت داری کیلئے تیار ہوگیا۔...
19 گھنٹے قبلامریکا: وینزویلا میں مزید فوجی اقدامات کیخلاف قرارداد بحث کیلئے منظور
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سینیٹ نے وینزویلا میں مزید فوجی اقدامات کیخلاف قرارداد بحث کیلئے منظور کر لی۔...
20 گھنٹے قبلآئل ٹینکر کیخلاف امریکی کارروائی غیرقانونی ہے: روسی وزارتِ خارجہ
ماسکو(شاہد گھمن سے) روسی وزارت خارجہ نے آئل ٹینکر کے خلاف امریکی کارروائی کو قرار غیر قانونی قرار دے دیا۔...
21 گھنٹے قبلوینزویلا کے تیل کی فروخت سے حاصل رقم امریکی اکاؤنٹس میں جمع ہوگی: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن: (دنیا نیوز) وائٹ ہاؤس نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلنے والے روسی بحری جہاز پر قبضے کے بعد ایک بیان...
22 گھنٹے قبلصدر مادورو کی گرفتاری، وینزویلا میں سیاسی عدم استحکام، عوام بے چین، سکیورٹی میں اضافہ
کراکس: (دنیا نیوز) صدر مادورو کی گرفتاری کے بعد وینزویلا میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوگیا۔...
23 گھنٹے قبلکراکس آپریشن میں کیوبا کے فوجی بھی مارے گئے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراکس آپریشن میں کیوبا کے فوج بھی مارے...
24 گھنٹے قبلوینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کا جلد وطن پہنچ کر سیاسی سرگرمیوں میں واپسی کا عندیہ
کراکس: (دنیا نیوز) وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر نے جلد وطن پہنچ کر سیاسی سرگرمیوں میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔...
25 گھنٹے قبلسلامتی کونسل: وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی قرار
نیویارک: (دنیا نیوز) وینز ویلا کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چین اور روس نے...
26 گھنٹے قبلسوئٹزرلینڈ کا وینزویلا صدر کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا اعلان
برن: (دنیا نیوز) سوئٹزرلینڈ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کر دیا۔...
27 گھنٹے قبلفوج کو دوبارہ وینزویلا بھیجنے کیلئے کسی قانون سازی کی ضرورت نہیں: ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوج دوبارہ وینزویلا بھیجنے کیلئے قانون سازی کی...
28 گھنٹے قبلڈیموکریٹک کی ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید، وینزویلا پر حملہ غیر قانونی قرار دیدیا
واشنگٹن: (دنیا نیوز) ڈیموکریٹک لیڈر حکیم جیفریز نے ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کر دی۔...
29 گھنٹے قبلپاکستان نے وینزویلا میں کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا
نیویارک: (دنیا نیوز) پاکستان نے وینزویلا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔...
30 گھنٹے قبلمجھے اغوا کیا گیا، وینزویلا کا صدر ہوں، الزامات بے بنیاد ہیں: مادورو کا عدالت میں بیان
نیویارک: (دنیا نیوز) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے...
31 گھنٹے قبلڈیلسی روڈریگز نے قائم مقام صدر وینزویلا کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
کراکس: (دنیا نیوز) وینزویلا کی سینئر سیاسی رہنما ڈیلسی روڈریگز نے قائم مقام صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف...
32 گھنٹے قبلہم نے وینزویلا میں شفاف انتخابات کا مطالبہ کیا جو پورا نہیں ہوا: امریکی نمائندہ اقوام متحدہ
نیویارک: (دنیا نیوز) امریکی نمائندہ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ہم نے وینزویلا میں شفاف انتخابات کامطالبہ کیا...
33 گھنٹے قبلامریکا نے وینزویلا میں عالمی قوانین کا احترام نہیں کیا: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک: (دنیا نیوز) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ امریکا نے وینزویلا میں عالمی قوانین...
34 گھنٹے قبلٹرمپ کی دھمکیاں: کولمبیا کے صدر کا قسم توڑ کر ہتھیار اٹھانے کا اعلان
بوگوٹا: (دنیا نیوز) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر ہتھیار اٹھانے کیلئے تیار ہوگئے...
35 گھنٹے قبلایران کا وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ
تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔...
36 گھنٹے قبلوینزویلا کے صدر مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کردیا گیا
نیویارک: (دنیا نیوز) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی بروکلین جیل سے سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کر...
37 گھنٹے قبلوینزویلا میں چینی مفادات کا قانون کے ذریعے تحفظ کیا جائے گا: چین
بیجنگ: (دنیا نیوز) چین کا کہنا ہےکہ وینزویلامیں حالات میں تبدیلی کے باوجود تعاون کے فروغ کی خواہش میں کوئی...
38 گھنٹے قبلوینزویلا کی آزادی اور خودمختاری کو برقرار رکھیں: پوپ لیو کا عوام کو پیغام
ویٹیکن سٹی: (دنیا نیوز) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے وینزویلا کی خودمختاری اور آزادی کی بحالی کا...
39 گھنٹے قبلامریکا کے حملے میں ہمارے 32 اہلکار ہلاک ہوئے: کیوبا
ہوانا: (دنیا نیوز) کیوبا حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وینزویلا میں امریکہ کی کارروائی میں ہمارے 32 شہری ہلاک...
40 گھنٹے قبلصدر مادورو کی آج عدالت پیشی متوقع، جیل کے باہر امریکی کارروائی کیخلاف احتجاج
واشنگٹن: (دنیا نیوز) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج مین ہیٹن کی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، حراستی...
41 گھنٹے قبلوینزویلا میں تیل تک مکمل رسائی ہونی چاہئے ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے: ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوبارہ...
42 گھنٹے قبلامریکی حملے میں فوجی اہلکاروں سمیت 40 افراد ہلاک ہوئے، وینزویلا حکام
کراکس: (دنیا نیوز) وینزویلا کے اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کیے گئے حملے میں فوجی...
43 گھنٹے قبلوینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی جیل منتقل کردیا گیا
نیویارک: (دنیا نیوز) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک میں واقع ایک جیل منتقل کردیا گیا ہے، انہیں گزشتہ...
44 گھنٹے قبلوینزویلا فوج کا قومی خود مختاری کے لئے مکمل آپریشنل تیاریوں کا اعلان
کراکس: (دنیا نیوز) وینزویلا فوج نے قومی خودمختاری کیلئے مکمل آپریشنل تیاریوں کا اعلان کر دیا۔...
45 گھنٹے قبلوینزویلا کی صورتحال قابلِ تشویش، کشیدگی میں کمی یقینی بنائی جائے: پاکستان
اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے وینزویلا کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشیدگی میں کمی کا مطالبہ...
46 گھنٹے قبلامریکا وینزویلا کو غیرمستحکم کرنے کی کوششیں بند کرے: چین
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امریکا وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ...
47 گھنٹے قبلایلون مسک کا وینزویلا کے عوام کیلئے انٹرنیٹ فراہمی بارے بڑا اعلان
کیلی فورنیا:(دنیا نیوز) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ...
48 گھنٹے قبل