انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

Last Updated On 25 October,2018 04:00 pm

کراچی: (دنیا نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 89 پیسےکمی ہوئی۔

اس کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 132 روپے 3 پیسے پربندہوا۔ایک دن میں روپیہ کی قدرمیں 1.4فیصد اضافہ ڈالرکی قدرمیں کمی سےبیرونی قرضوں میں 180ارب روپےکی کمی ہوچکی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 40 پیسےکمی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 131 روپے 50 پیسےکا ہوگیا۔