روپے کی قدر میں استحکام

Last Updated On 02 November,2018 06:42 pm

کراچی: (روزنامہ دنیا) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر132.50روپے اور اوپن مارکیٹ میں 132روپے پر مستحکم رہا۔

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر132.50روپے اور اوپن مارکیٹ میں 132روپے پر مستحکم رہا۔