انٹربینک میں ڈالرمستحکم، اوپن مارکیٹ میں 20 پیسےسستا

Last Updated On 23 July,2019 04:02 pm

کراچی (دنیا نیوز) انٹربینک میں آج امریکی ڈالر مستحکم رہتے ہوئے 160 روپے 53 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو کر 160 روپے 60 پیسے پر آگیا۔