امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام ریکارڈ

Published On 15 April,2021 04:05 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ریکارڈ کیا گیا اور قیمت 152 روپے 83 پیسے کی سطح پر برقرار ہے۔ 

Advertisement