کراچی: (دنیا نیوز) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔
— SBP (@StateBank_Pak) February 15, 2024
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 32 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔