ابوظہبی ٹیسٹ: کیویز نے 4 وکٹوں‌کے نقصان پر178 رنز بنا لئے

Last Updated On 18 November,2018 02:57 pm

لاہور: (دنیا نیوز) ابوظہبی ٹیسٹ میں ٹیم نیوزی لینڈ نے آج 56 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے تیسرے دن کھیل کا آغاز کیا، کیویز نے 4 وکٹوں‌کے نقصان پر 178 رنز بنا لئے.

کیویز کو آج کھیل کے آغاز پر شاہینوں کی برتری ختم کرنے کیلئے 18 رنز درکار تھے، آج تیسری اننگز میں کیویز بلے بازوں نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنالئے۔۔ ٹام لیتھم حسن علی کی گیند پر صفر رنز پر آؤٹ ہو گئے۔