لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت میں دس سالہ بچی پسٹل کی گولی چلنے سے چل بسی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں دس سالہ بچی ماہ روشہ اپنے باپ کے پستول سے کھیل۔رہی تھی، ماہ روشہ حادثاتی طور پر اچانک گولی چلنے سے موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔