سوات: شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا

Published On 14 April,2021 04:22 pm

سوات: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو آشنا سمیت قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں کوکڑی کے علاقے میں شوہر نادر خان نے اپنی بیوی اور اور اس کے آشنا لیاقت نامی شخص کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم نادر خان کو گرفتار کر لیا ہے۔
 

Advertisement