شیخوپورہ: 2 گروپوں میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

Published On 20 August,2023 09:49 pm

شیخوپورہ: (دنیا نیوز) شیخوپورہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

شیخوپورہ پولیس کے مطابق واقعہ فیروزوٹواں میں پیش آیا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔