اسلام آباد: 18 سالہ بھائی نے 25 سالہ بہن کو قتل کردیا

Published On 08 November,2023 10:58 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) 18 سالہ بھائی نے 25 سالہ بہن کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا۔

افسوسناک واقعہ تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے علی پور ڈپٹیاں میں پیش آیا جہاں 18 سالہ بھائی نے 25 سالہ بہن کو چاقو کے وار سے قتل کردیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پرپہنچ گئی، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔