مناواں میں نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

Published On 06 January,2024 10:02 pm

لاہور: (دنیا نیوز) مناواں کے علاقہ میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت قاری علی رضا کے نام سے ہوئی۔

وقوعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس کی تحقیقاتی ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی۔