مالاکنڈ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق

Published On 11 May,2024 10:41 am

مالاکنڈ: (دنیانیوز) مالاکنڈ کے علاقے بائزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق میاں بیوی اپنے گھر جارہے تھے کہ راستے میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ، لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تفتیش جاری ہے ۔