چارسدہ میں بیٹے کی فائرنگ سے والد اور سوتیلی ماں جاں بحق

Published On 03 September,2024 12:26 pm

چارسدہ: (دنیانیوز) چارسدہ کے علاقے حسن آباد میں بیٹے کی فائرنگ سے والد اور سوتیلی ماں جاں بحق ہوگئی ۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے ملزم کا سوتیلا بھائی زخمی ہوگیا، پولیس نے لاشوں اور زخمی کو ٹی ایچ کیو تنگی ہسپتال منتقل کر دیا ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ افسوس ناک واقعہ گھر کی تقسیم کے تنازع پرپیش آیا۔
 







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے