قصور: 18 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

Published On 12 April,2025 01:00 am

قصور: (دنیا نیوز) 18 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنانے والا ملزم پکڑا گیا۔

ملزم نے زیادتی کے دوران لڑکے کی ویڈیو بھی بنائی اور وائرل کر دی، 08 اپریل کو تھانہ کنگن میں شہری نے اپنے 18 سالہ بیٹے کیساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا۔

تھانہ کنگن پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عابد کو گرفتار کرکے موبائل قبضہ میں لے لیا۔