راولپنڈی: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

Published On 27 May,2025 11:41 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

راولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی کے علاقے خیابان سرسید سیکٹر 3 میں مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت عبدالوہاب کے نام سے ہوئی، مقتول نوجوان اپر دیر کا رہائشی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پیرودھائی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔




Recommended Articles