سٹیج اداکارہ سے زیادتی کرنے والا شخص کون؟

Last Updated On 22 March,2018 09:38 pm

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نےدرخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان زیادتی کے بعد مجھے برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگے۔ جب مجھے ہوش آیا تو میں نے دیکھا کہ ملزمان میرے زیورات اور نقدی رقم بھی ساتھ لے گئے ہیں۔ حکام سے درخواست ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے مجھے انصاف دلایا جائے۔

 

جبکہ دوسری جانب نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ سٹیج اداکارہ ستارہ بیگ جس شخص پرزیادتی کا الزام لگارہی ہیں وہ انجمن اورگوری کا بھائی ناصرخان ہے جو دوسال قبل وفات پاچکا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کا یہ بھی کہنا تھا کہ جس شخص پر ستارہ بیگ زیادتی کا الزام لگا رہی ہیں اداکارہ اس شخص کو پہلے سے جانتی تھی اور اداکارہ جس ملزم کا ذکرکررہی ہیں وہ ناصرخان نہیں بلکہ کوئی اور ہے۔