لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کا ایک ایوارڈ تقریب کے دوران پہنا جانے والا مغربی اور بے ہودہ لباس تنقید کا نشانہ بن گیا، ٹویٹر پر بھی اس پر خوب تنقیدی نشتر برسائے جا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ علیزے شاہ نہ صرف اداکاری بلکہ منفرد ملبوسات اور فیشن ٹرینڈز اپنانے کے باعث بھی خاصی شہرت رکھتی ہیں۔
علیزے شاہ گزشتہ شب سٹائل ایوارڈز تقریب میں پہنے جانے والے مغربی طرز کے لباس کے باعث ایک بار پھر ٹوئٹر پرٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں اور انہیں اس پر تنقید کا سامنا ہے۔
علیزے شاہ نے سٹائل ایوارڈ تقریب کے لیے مغربی طرز کی سیاہ رنگ کی نیٹ کی میکسی کا انتخاب کیا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
صارفین کاماننا ہے کہ علیزے شاہ مقبولیت اور شہرت کے سبب اپنی معصومیت حتیٰ کہ اپنے لباس کو بھی کھو بیٹھی ہے۔
ایک صارف نے قائداعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بانی پاکستان سے معذرت بھی کی اور لکھا کہ سوری قائد ہم خود سے شرمندہ ہیں۔
ولی خان نامی صارف نے عمران خان اور علیزے شاہ کی تصویر مشترکہ طور پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ثابت کرتا ہے کہ وزیراعظم کابیان درست تھا۔
ایک صارف نے اپنی ٹوئٹ میں ہالی وڈ شخصیت کے ہمراہ علیزے شاہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہاں تک لکھ دیا علیزے شاہ اپنی پہلی ہالی وڈ بھی سائن کرچکی ہیں۔
نیہا نامی صارف نے علیزے شاہ سمیت دیگر اداکاروں کی سٹائل ایوارڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال اٹھا یا کہ آیا ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہیں۔
ایک صارف نے تسبیح پڑھتے ہوئے شخص کی تصویر کے ساتھ استغفراللہ کا کمنٹ کیا۔
— Phupho Kay Murshad (@phuphokaymursad) July 5, 2021
This award proves that @ImranKhanPTI was right.#HumStyleAwards #AlizehShah pic.twitter.com/zp5Cy7F31s
— Wali Khan | ولی خان (@WaliKhan_TK) July 5, 2021
what did I just see #HumStyleAwards #AlizehShah pic.twitter.com/mc0aQqNDqd
— Farhan Raza (@Farhan44750047) July 5, 2021
#AlizehShah
— it s Mee (@AsmatAl15318277) July 5, 2021
First semester. Last semester. pic.twitter.com/lG5IxKvoVz
One word for alizeh shah. I use one word kanjara.
— shahab ali (@shahab578) July 4, 2021
And the dress which is wearing represent our society?
#HumStyleAwards2021 #AlizehShah #lanatAlizeShah pic.twitter.com/erwvSWxWFN