شوبز شخصیات کا عید کی خوشیاں منانے کا اپنا اپنا انداز

Published On 04 May,2022 03:25 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) شوبز شخصیات نے عید الفطر بھرپور طریقے سے منائی اور ان خوبصورت لمحات کو کیمرے کی آنکھ کے ذریعے ہمیشہ کیلئے محفوظ کر لیا۔

عید آئی اور خوشیاں لائی، شوبز شخصیات نے ان خوشیوں کا خوبصورت طریقے سے اظہار کیا۔ محبت کے اس دلفریب اظہار میں تصاویر کے ذریعے اپنے مداحوں کو بھی شریک کیا، اور کیوں نہ کریں، اداکار خود کہتے ہیں کہ ان کے مداح ہی ان کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچاتے ہیں۔

Advertisement