پیرس: (ویب ڈیسک) فرانسیسی صدر میکرون کی اہلیہ کے مرد ہونے کی افواہیں جعلی قرار دیدی گئی۔
فرانسیسی میڈیا کے مطابق بریگزٹ میکرون نے ٹوئٹر پر پھیلائی جانے والی افواہوں پر قانونی کارروائی کرنے کا ارادہ کیا ہے کہ وہ ایک مرد کے طور پر پیدا ہوئی تھیں۔ اس ماہ، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ دعوے پھیلے کہ فرانس کی خاتون اول کی پیدائش جین مشیل ٹروگنیکس نامی شخص کے طور پر ہوئی تھی۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی 63 سالہ اہلیہ سازشی تھیوری کو اکسانے والوں کے خلاف مقدمہ دائر کریں گی۔
Brigitte Macron or rather Jean Michel Trogneux? Would the first lady actually be a man...
— Eglise citoyenne de France (@izzy_rip) December 14, 2021
Real investigation https://t.co/FmUCXopTJS@TruNews