پولیس کی جانب سے متاثرین کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ بھی دررج کر لیا گیا جس میں 9 افراد کو نامزد کیا گیا ہے، مقدمے میں ایک سال سے بیرون ملک مقیم شخص کا نام بھی شامل کر لیا گیا۔ متاثرہ خاندان نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔
یاد رہے سیالکوٹ میں ایس ایچ او نے موٹر سائیکل پر سوار بچی کو زمین پر پٹخ دیا تھا۔