میاں محمد شہباز شریف اپنے طبی معائنے کی غرض سے لندن گئے تھے ، وطن واپسی پر معمول کے مطابق فرائض انجام دیں گے
لاہور (دنیا نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف لندن کے 11 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ 11 روز قبل علاج اور طبی معائنے کی غرض سے لندن گئے تھے۔ وہ وطن واپسی کے بعد آج سے معمول کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔