شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے باضابطہ اجلاس کا انعقاد

Last Updated On 10 June,2018 10:26 am

شنگھائی (دنیا نیوز ) شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے باضابطہ اجلاس کا انعقاد ہوگیا ہے ۔ اجلاس کے آغاز میں مہمانوں کو شاندار عشائیہ پیش کیا گیا۔

اس موقع پر چین کے مقامی فنکاروں کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں شاندار پرفارمنس پیش کی۔ اجلاس کے لئے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ تقریب کے بعد آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔