اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ یہ سمجھتے تھے کہ شاید ہمیشہ کی طرح اب بھی بچ جائیں گے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ ایکشن کاوقت شروع ہو گیا۔ ان لوگوں نے سمجھا تھا کہ پہلے کی طرح کچھ نہیں ہوگا۔
Action time starts now, Govt did all it can to bring these guys in line seems they thought it ll be business as usual, met PM in the morng and its very clear that he means business. Extremely satisfying that unlike others PM @ImranKhanPTI is following on his promises https://t.co/pvNS5owb91
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 3, 2019
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حکومت نے کوشش کی ایسے لوگوں کو سسٹم میں لایا جائے۔