ایم ٹی آئی ایکٹ ہسپتالوں کے انتظامی امور بہتر بنانے کیلئے ہے: وزیراعظم

ایم ٹی آئی ایکٹ ہسپتالوں کے انتظامی امور بہتر بنانے کیلئے ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ایم ٹی آئی ایکٹ نجکاری نہیں ہے، یہ ایکٹ اصلاحاتی منصوبے کا حصہ ہے، تمام ہسپتال سرکاری ہی رہیں گے، بہتر انتظامات سے مریضوں کو سہولتیں ملیں گی۔