'جوہری ریاستوں پر وزیراعظم کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا'

Last Updated On 03 September,2019 12:23 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان کی نیوکلیئر پالیسی تبدیل نہیں ہوئی، وزیراعظم کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے اپنے ٹویٹ میں میں کہا دو جوہری ممالک کے درمیان تنازعہ نہیں ہونا چاہئے، پاکستان کی نیوکلیئرپالیسی تبدیل نہیں ہوئی، جوہری ریاستوں پر وزیراعظم کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔

Advertisement