اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے مصر کے تجارتی وفد نے ملاقات کی جس کے دوران معاشی اور تجارتی شعبہ میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے مصری وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع تر مواقع سے بھی آگاہ کیا۔