بلوچستان: حب کے قریب ٹریفک حادثہ: 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

Last Updated On 24 January,2020 10:14 am

حب: (دنیا نیوز) بلوچستان میں حب کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

حادثہ حب گڈانی موڑ کے قریب پیش آیا جہاں مزدا اور کوچ میں تصادم ہوا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو حب سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
 

Advertisement