پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے لئے 6 تعطیلات کا اعلان کر دیا

Last Updated On 19 May,2020 01:11 pm

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پنجاب میں عید کی چھٹیاں 22 مئی سے 27 مئی تک ہوں گی۔

پنجاب حکومت کے مطابق عید کی چھٹیوں کے حوالے سے وفاقی حکومت کے نوٹی فکیشن کو فالو کیا گیا، چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جبکہ عید کی چھٹیوں کے دوران تفریحی پارکس اور سینما ہالز بند رکھے جائیں گے۔

Advertisement