کوئٹہ: (روزنامہ دنیا) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مسٹر جسٹس جمال خان مندوخیل نے ہائیکورٹ میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی۔
رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ اور اس کے بینچز میں ہفتے کی چھٹی ختم کر کے اس کو ورکنگ ڈے ڈکلیئر کر دیا۔