لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی وفاقی حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کر دیا ہے، یہ بجٹ 8 ہزار 487 ارب روپے کا ہو گا، خسارے کا تخمینہ تین ہزار نو سو نوے ارب رکھا گیا ہے۔
وفاقی حکومت کی طرف سے پیش کیے گئے بجٹ 2021-22ء کی مکمل تحریر پڑھیں۔