وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

Published On 12 December,2021 02:09 pm

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے جس کے دوران وزیراعلی پنجاب اور صوبائی وزراء سے ملاقاتیں کریں گے۔

بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو وزیر اعلیٰ پنجاب سیالکوٹ واقعے کی تحقیقات سے آگاہ کرینگے، وزیراعظم کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پر بھی بریفنگ دی جائیگی۔

 

Advertisement