اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پارلیمانی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں گوادر دھرنے سمیت دیگر امور بھی زیر غور آئے۔