لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق نے ایم پی ایز کو ہوٹل میں رکھنے کا اقدام چیلنج کر دیا۔ درخواست لیگی رہنما کامل علی آغا کی جانب سے دائر کی گئی۔
عامل علی آغا کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ایم پی ایز کو ہوٹل میں بند کر کے ان سے رابطے منقطع کیے گئے ہیں، ایم پی ایز کو غیر قانونی حراست میں رکھا غیر قانونی ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ ہمیں حمزہ شہباز کی درخواست میں فریق بننے کی اجازت دی جائے۔