اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹےکےدوران کورونا وائرس کے کیسزاور اموات کی شرح میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 3 ہزار394 ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔
ملک میں کورونا مثبت کیسز کی 0.53 فیصدرہی جبکہ 24 گھنٹےکےدوران کورونا سےکوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں کوروناکےمزید 18 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ وبا سے متاثر 14 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
COVID-19 Statistics 26 December 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) December 26, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 3,394
Positive Cases: 18
Positivity %: 0.53%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 14