لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف آج الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے بھرپور احتجاج کرے گی۔
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) January 24, 2023
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے صحت یاب ہوتے ہی سڑکوں پر نکلیں گے، مسرت چیمہ
ان کا کہنا تھا کہ یہ ملک عوام کا ہے ڈرائنگ روم میں بیٹھے اہل طاقت کا نہیں، فیصلے عوام کی منشا سے ہوں گے۔